IQ Test Questions Fashion Tips Fitness Tips Student Tips |Mehandi Designs| Christmas Specials Vocabulary Words

تم آئے جو آیا مجھے یاد گلی میں آج چاند نکلا - Ghazal In Urdu

تم آئے جو آیا مجھے یاد
،گلی میں آج چاند نکلا 
جانے کتنے دنوں کے بعد
، گلی میں آج چاند نکلا

 یہ نیناں بن کاجل ترسے
، بارہ مہینے بادل برسے
 سنی رب نے میری فریاد
، گلی میں آج چاند نکلا

 آج کی رات جو میں سو جاتی
، کھلتی آنکھ صبح ہو جاتی
 میں تو ہو جاتی بس برباد
، گلی میں آج چاند نکلا

 میں نے تم کو آتے دیکھا
، اپنی جان کو جاتے دیکھا
 جانے پھر کیا ہوا نہیں یاد
، گلی میں آج چاند نکلا
 


If you like Urdu Poetry and Funny Jokes for Text Sms at Sms Poetry Jokes blog then must leave comments.

No comments:

Blog Archive